Evo Ki 100% Speed Barhaen
ایوو
کی اسپیڈ بڑھانے کے لئے اس کی اینٹینا آتی ہے جو کہ مھنگی پڑتی ہے اور
پروپر طریقے سے کام بھی نہیں کرتی تو آج میں آپ کو اپنی اینٹینا بنانا
سکھاؤنگا
سب سے پہلے آپ ایک کوپر "تامے" کی تار لیں جو اندر سے نکلتی ہے ان کورڈ تقریبن 12 15 فٹ کی ہو
یہ جتنی آپ کے چھت تک آئے
اس تار کی ایک سائیڈ اپنی ایوو کی اس جگہ لگائیں جہاں اینتینا لگایا جاتا ہے
پھر اس تار کے دوسرے حصے کو آپ چھت پہ لے جائیں اور تار کی دوسری والی سائیڈ تار کو کسی لکڑی کے ساتھہ باندہ دیں
اور ایک بوتل والا کین لیں اس کے بعد سگریٹ کے پیکٹ کے اندر سے جو سلور یا گولڈن پیپر نکلتا ہے وہ اس کین کے اندر ڈال کے اس کین کو اپنی اینٹینا والی لکڑی کے اوپر ڈالیں کین اس طرح ڈالنا ہے کے آپ نے جو تار لگائی ہے وہ بھی کیں کے اندر کین سے اٹیچ ہو اور اگر پیپر تار سے اٹیچ نہیں ہو رہا تو پہلے پیپر کو ڈبل کر کے تار کے اندر ڈال دیں
پھر اوپر سے کین لگائیں
اور اس لکڑی کو وہیں چھت پے کسی کے ساتھہ باندہ دیں
لیں جی آپ کا اینٹینا زبردست طریقے سے تیار ہے
یہ مینے خود بھی بنایا ہے 100% ورک کرتا ہے مہربانی کر کے کوئی یہ نہ کہے کے ورک نہیں کرتا
اپنی اینٹینا بنائیں اور انٹرنیٹ کو مزے سے چلائیں
اپنے دوست آزاد کو دیں اجازت پھر ملینگے نئے تھریڈ، نئی ٹیکنالوجی، نئی سوچ کے ساتھہ
تب تک دعائوں میں یاد
اللہ حافظ



Post a Comment