check your computer restart time with vb trick
اس سکریپٹ سے اپنے کمپیوٹر کی رسٹارٹ ٹائم معلوم کرلیں۔
اگر اسکی کوڈنگ چاھئیے تو بھی داے سکتا ہو۔لیکن کیوں؟ہاہاہا
جب آپ اس سکریپٹ کو رن کرونگے تو یہ میسج ملے گا۔سکرین شارٹ دیکھئے۔


آپ اوکے پریس کرلیں۔جب سسٹم رسٹارٹ ہو جائیگا تو دوبارہ اس سکریپٹ کو رن کرلیں آپکو ٹائم پتہ چل جائیے گا۔۔
دیکھئے میرے سسٹم کو۔
Name:  zaib.jpg
Views: 1257
Size:  15.4 KB
Name:  Capture.PNG
Views: 1257
Size:  7.1 KB

Download