How To Remove RegistryEntry Of a Software from Registry
دوستوں
آپ میں سے بہت لوگوں کو تو معلوم ہوگا لیکن کچھ دوست ایسے بھی ہونگے جن کو
رجسٹری سے کسی سافٹویئر وغیرہ کی انٹری ختم کرنے کے بارے میں علم نہیں
ہوگا۔ یہ تھریڈ اُن دوستوں کے لئے ہے۔
اصل میں جب ہم کسی سافٹویئر کو رجسٹر کرتے ہیں تو ہمارے ساتھ پی سی کی
رجسٹری میں اس کی انٹری ہوجاتی ہے۔ پھر اگر وہ سافٹویئر ان انسٹال بھی
کردیں تو رجسٹری میں انٹری رہ جاتی ہے۔ جب بھی آپ وہ سافٹویئر انسٹال
کرینگے تو رجسٹری انفورمیشن وہی رہے گا۔۔
فائدہ یہ ہے کہ اگر رجسٹرد سافٹویئر آپ نے کسی وجہ سے ان انسٹال کرکے
دوبارہ انسٹال کیا تو وہ رجسٹرڈ ہی ہوگا۔۔ لیکن مثال کے طور پر آگر اپ فیک
رجسٹرڈ سافٹویئر سے جان چھُڑانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو رجسٹری سے
اُس سافٹویئر کی انٹری کو ختم کرنا ہوگا۔
تو جی رجسٹری سے کسی بھی سافٹوئر کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لئے آپ کو کیا کرنا ہوتاہے۔۔ ملاحظہ کیجئے۔
Post a Comment