ایک زبردست Vlc Media Player ٹرِک!!
سب سے پہلے Vlc Media Player اوپن کریں..
اسکے بعد Cltr + N دبائیں...
اسکے بعد جو سکرین شو ہو اس میں Screen:// یہ لکھ دیں ..
اور Play پر کلک کریں اور دیکھیں کیا ہوتا ہے