Windows XP Ka Welcome Note Change Karna Sikhein
دوستوں امید کرتا ہوں کے آپ سب اپنی زندگی میں خیریت سے اور خوش ہونگے
دوستوں آج میں آپکو بتاوں گا کے ونڈوز ایکس پی میں ویلکم نوٹ کیسے تبدیل کرتے ہیں
Resource Hacker ونڈوز ایکس پی میں ویلکم نوٹ تبدیل کر نے کے لیے آپکو ایک سافٹ ویئر جس کا نام ہیں
اسکی ضرورت پڑے گی
اگر آپکے پاس یہ سافٹ ویئر نہیں ہے تو کوئی بات نہیں میں نے نیچے اس سافٹ ویئر کو ڈونلوڈ کرنے کا لنک دیا ہے
http://www.angusj.com/resourcehacker/reshack_setup.exe
سافٹ ویئر کو ڈونلوڈ کرنے کے بعد سافٹ ویئر کو انسٹال کریں
دوستوں اب ہم ویلکم نوٹ تبدیل کرنا شروع کرتے ہیں
Resource Hacker سب سے پہلے
کو کھولے ۔۔۔۔ اس کے بعد فائل مینو میں جاکراوپن پر کلک کریں
دوستوں باقی آپ اسکرین شاٹ دیکھ لے
دوستوں اب ہم ویلکم نوٹ تبدیل کرنا شروع کرتے ہیں
Resource Hacker سب سے پہلے
کو کھولے ۔۔۔۔ اس کے بعد فائل مینو میں جاکراوپن پر کلک کریں
دوستوں باقی آپ اسکرین شاٹ دیکھ لے
دوستوں اب سٹارٹ پر کلک کر کے
کو اوپن کریں Run
ٹائپ کرکے Regedit میں Run
پر کلک کردیں OK
HIKEY_LOCAL_MACHINE/SOFTWARE/Microsoft/Windows NT/CurrentVersion/Winlogon





Post a Comment