Online Text likhain aor image Download krain apne Text ki.



کیسے ہیں سب اومید ہے بلکل ٹھیک ہوں گے تو چلتے ہیں تھریڈ کی جانب دوستو آج میں آپ سب کیلے ایک سایٹ لایا ہوں جہاں آب ٹیکسٹ کو تصویر میں تبدیل کر سکتے ہیں..
آپ کو کرنا یہ ہے کہ جو لنک اوپر میں نے دیا ہے اس پہ اوکے کریں اگلے پیج میں آپ کو ایک ٹیکسٹ بکس نظر آے گا اس میں آپنا ٹیکسٹ لکھیں.
ٹیکسٹ کلر اور بیک کلر جو چاہتے ہیں سلکیٹ کریں.
اور سبمت پہ اوکے کر دیں اسی وقت آپ کا ٹیکسٹ تصویر کی طرح آ جاے گا ڈاون لوڈ کریں اور جہاں چاہیں پیسٹ کر دیں...



link is here